محمد اسلم بٹ (مرحوم)، سید سرفراز حسین شاہ (مرحوم) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

Condolence Reference

Condolence Reference

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد) گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول گجرات میں محمد اسلم بٹ (مرحوم) سابق صدر ایس ای ایس ضلع گجرات ، سید سرفراز حسین شاہ (مرحوم) اسسٹنٹ ڈائریکٹر بجٹ اینڈ اکائو نٹس آفیسر گجرات کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ، ضلع گجرات کی اساتذہ تنظیموں اور آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کی خصوصی شرکت۔

ای ڈی او ایجوکیشن ضلع گجرات ضلع گجرات طاہر کاشف تعزیتی ریفرنس کے مہمان خصوصی تھے ۔ پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی رہنمائوں نے محمد اسلم بٹ اساتذہ کی خدمات اور سید محمد سرفراز شاہ کی محکمہ تعلیم کے لیے خدمات پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔