بنام قائد اعظم محمد علی جناح

Letter

Letter

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
محمد اقبال شملہ
بنام قائد اعظم محمد علی جناح
نیو الجین ولا اسلامیہ اسکول شملہ
٤٢۔٧۔٣
محترم قائد اعظم
اسلام کا ایک عاجز بیٹا اپنے ٣ روپے ماہانہ جیب خرچ سیایک روپے آٹھ آنہ کی معمولی رقم اپنے ماہانہ عطیے کے بطور مسلم نیشنل فنڈ کے لئے پیش کرتا ہے۔
عاجزی کے ساتھ آپ کا
محمد اقبال

یہ ایک خط ہے جو ننھے محمد اقبال نے قائد اعظم کو ١٩٤٢ میں لکھا۔قائد نے اس اقبال کو شکریے کا خط بھی لکھا اور رسید بھی بھیجی

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

جانب میاں محمد نواز شریف صاحب آپ اسی قائد اعظم کی کرسی پر براجماں ہیں۔آپ نے اس قوم کے کروڑوں روپے ملک سے باہر بھیج دیے ہیں۔محمد اقبال کی امانت آپ نے خرد برد کر لی ہے۔اس کا حساب دیجئے۔اسلام کا ایک عاجز بندہ آپ سے سوال کر رہا ہے؟

کل جو تحریک احتساب شروع ہو رہی ہے میں اس میں اسی سوال کا جواب تلاشنے جا رہا ہوں۔
ترنول چوک ٣ بجے اپنے دوستوں کے ساتھ۔
انجینئر افتخار چودھری جواب چاہئے میاں صاحب رسیدیں کدھر ہیں؟

Iftikhar Chaudhry

Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری