محمد خلیل اور محمد خنان کی حج اور عید کے مبارک موقع پر تمام اہل اسلام کو مبارکباد

Mohammad Khalil

Mohammad Khalil

میلان (شیخ بابر سے) جماعت اسلامی اٹلی کے سینئر رہنما محمد خلیل اور محمد خنان نے حج اور عید کے مبارک موقع پر تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک خصوصی بیان میں انھوں نے کہا کہ ہم سب کو اس خوشی کے موقع پر غریب، نادار اور بے سہارا افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شام کرنا چاہیے۔