محمد رفیق آف لوہاریاں خالق حقیقی سے جا ملے

Malika

Malika

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) محمد رفیق آف لوہاریاں خالق حقیقی سے جا ملے ان کی نماز جناز ہ آبائی گاوں میں ادا کر دی گئی ہے۔

قبل ازیں موضع ملکہ کے رہائشی ملک شیر عالم بھی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں انکی نماز جنازہ آبائی گاوں ملکہ میں ادا کر دی گئی ہے اور ان کی تدفین کر دی گئی ہے۔