محمد سلیم کے بہنوئی محمد یامین کے انتقال پر اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان، اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمدخان،انور فاروقی، ارشد حسین، پی آر او عظمت اللہ خان، زاہد شہاب اور دیگرنے نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے اکاوئنٹ سیکشن ہیڈ محمد سلیم کے بہنوئی محمد یامین کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مغفرت کی دعا کی انکو ایصال ثواب کے لیے سوئم و قرآن خوانی کا اہتمام بروز جمعہ سمن آباد مسجد میں اور خواتین کے لیے گھر پر اہتمام کیا گیا ہے۔