محمد شہباز باجوہ کو سالانہ احساس پاکستان میڈیا ایوارڈ 2018 کی تقریب کے دوران سیالکوٹ میں اعلیٰ صحافتی خدمات پر میڈیا ایوارڈ دیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) محمد شہباز باجوہ ضلعی صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس سیالکوٹ پنجاب کمپلیکس قزافی سٹیڈیم لاھور میں سالانہ احساس پاکستان میڈیا ایوارڈ 2018 کی تقریب کے دوران سیالکوٹ میں اعلیٰ صحافتی خدمات پر میڈیا اہوارڈ دیا گیا۔ آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر الحاج محمد اکرم باجوە ،نائب صدر حاجی زاہد غنی چوہان ،جنرل سیکرٹری غلام حسین نقوی اور دوسرئے عہدیداران محمد شہباز باجوە ضلعی صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس سیالکوٹ کو اعلی اور شاندار صحافتی خدمات پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللە پاک مذید ترقی عطا فرمائے اور اسی طرح پاکستانی کمیونٹی اور پاکستان کی خدمات کرتے رہیں۔

Media Award

Media Award

Media Award

Media Award

Media Award

Media Award