محمد یعقوب آف سنٹ پولٹن آج ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے انتقال کر گے

Mohammad Yaqub

Mohammad Yaqub

ویانا (اکرم باجوہ) ہم سب کا بہت ہی پیارا دوست آسٹریا کے شہر سنٹ پولٹن میں عرصہ دراز سے مقیم محمد یعقوب آج صبع ویانا میں کنسٹریکشن کے کام کے دوران اچانک ہارٹ اٹیک ہوا جو جان لیوا ثابت ہوا اور اللہ کو پیارئے ہو گے۔

محمد یعقوب مرحوم کا بیٹا محمد قاسم جوپاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے کھیلتے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا اورپاکستان میڈیا جنگ ویانا محمد قاسم کی فیملیزکے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

محمد قاسم نے اکرم باجوہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میت کی ضروری کاغذی کاروائی کے بعد مذید تفصیلات جلد جاری کردی جائے گی۔

مرحوم کے بیٹے محمد قاسم کا فون نمبر۔(06641630533)