محمد یونس بروٹی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب بخیر و خوبی انجام پائی

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) برطانیہ کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد یونس بروٹی کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی گزشتہ روز بخیر وخو بی انجام پائی شادی کی تقریب میں وزیر ہا وسنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدری پرو یز اشر ف ،سا بق امیدوار اسمبلی چوہدر ی محمد رزاق ،ڈا کٹر انعا م الحق ،ممبر آرگنا ئز نگ کمیٹی پی ٹی آئی چو ہدر ی اصغر علی گھو ٹا ں ، سابق چیئر مین ایم ڈی اے چو ہدر ی محمد صد یق ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدر ی بشارت حسین ،جسٹس (ر)چو ہدر ی منیر حسین ،اے ڈی سی جی چو ہدر ی حق نواز ،ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف ،سابق ممبر ان ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیاں ، چو ہدر ی ریا ض احمد ،چوہدر ی مر ید حسین ، سا بق چیئر مین چو ہدر ی سلیم پرو یز ،را جہ عد نان پرو یز ،ڈا کٹر محبو ب حسین ،ٹھیکیدا ر محمد صد یق سولہ ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صرشر یف بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،انصر زما ن زما ن ،شیراز پرو یز مشتاق ،سا بق صدر کشمیر پریس کلب جا تلا ں چو ہدر ی محمود احمد ،سا بق چیئر مین چو ہدر ی محمود اختر ،نصرت عباس ٹھا کر ،چو ہدر ی خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ ،ملک محمد رفیق ،چو ہدر ی واجد حسین ،ڈا کٹر عبدا لقیو م ،چو ہدر ی ظہیر یو سف ،سید محبو ب حسین شاہ سمیت ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرو ں ،عوامی نما ئند گا ن ،سول سوسا ئٹی ،عوام علاقہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔