مہمند ایجنسی سالانہ سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول اور ٹورڈی مہمند سائکل ریس کا کامیاب انعقاد

مہمند ایجنسی : سالانہ سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول کا کامیاب انعقاد، رنگا رنگ پروگرام اور سپورٹس مقابلوں کا تسلسل ہر سب ڈویژن میں تین ماہ تک جاری رہا۔پاک افغان بارڈر پر نیشنل لیول ٹورڈی مہمند سائکل ریس ایسے وقت میں منعقد ہوا جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی افغانستان کے دورے پر تھے۔ غلنئی سپورٹس سٹیڈیم میں والی بال، کبڈی، فٹ بال، بیڈ مینٹن، گدھا گاڑی ریس، میراتھن ریس، رسہ کشی مقابلوں نے ریکارڈمقبولیت حاصل کی۔سکول، مساجد اور دینی مدارس اور طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے بھی تقریری، نعتیہ، اور حسن قرأت کے روحانی اجتماعات منعقد ہوئے۔اختتامی تقاریب میں پولیٹیکل انتظامیہ اور مہمند سپورٹس اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کھلاڑیوں، طلباء اور منتظمین نے لاکھوں روپے کے کیش انعامات اور تحائف تقسیم کئے۔ سپورٹس فیسٹیول سے مجموعی طور پر 60 سے 70ہزار جنگ زدہ قبائلی لطف اندوز ہوئے۔ نوجوانوں کا مثبت سرگرمیوں کی طرف رجحان میں اضافہ ہوا۔

23rd March

23rd March

23rd March

23rd March

23rd March

23rd March

Cycle Race

Cycle Race

Dastar Bandee

Dastar Bandee

Husne qirat

Husne qirat

Jarga Hall, Sports

Jarga Hall, Sports

Mohmand-Agency-Bicycle-Races

Mohmand-Agency-Bicycle-Races

Mushaira, LUNGE

Mushaira, LUNGE

Official on Pak-Afghan Border

Official on Pak-Afghan Border