مہمندایجنسی تحصیل صافی کے علاقہ علنیگار میں نامعلوم سمت سے میزائل حملہ

Mohmand Agency

Mohmand Agency

مہمند ایجنسی (شکیل خان مہمند سے) مہمندایجنسی تحصیل صافی کے علاقہ علنیگار میں نامعلوم سمت سے میزائل حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سرکاری ذرائع ۔میزائل بلال مسجد اور سیکورٹی پوسٹ کے قریب گرا۔میزائل کا بننے والے علاقے میں فورسز کے ااہلکار پہینچے تو ان کی گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک اھلکار زخمی ہوا ،ذخمی ہونے والا اھلکار فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔

علاقے میں فورسز نے سرچ اپریشن شروع کیا تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں ائی ہے،یاد رہے کہ کل تحصیل بائزی میں بھی چار میزئل افعانستان کی طرف فائر کی گیئے تھے۔