مہمندایجنسی میں 3 G سہولیات مہیا کیا جائے موبائیل کمپنیوں اور انتظامیہ سے مطالبہ۔

3G

3G

مہمند ایجنسی: مہمند ویلفیئر ارگنائزیشن کے صدر میرافضل مہمند نے موبائیل کمپنیوں اور انتظامیہ سے مہمند ایجنسی میں 3G کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہمند ایجنسی میں مختلف کمپنیوں نے موبائیل نیٹ ورک نصب کیا ہے لیکن کسی کے پاس بھی 3G کی سہولیات دستیاب نہیں۔اگر چہ بعض لوگوں نے وائی فائی بھی خاصل کی ہے۔

لیکن وائی فائی بھی ہر جگہ کام نہیں کرتا اورآج کل اسی علاقے میں ایسا گھر نہیں جسکا کوئی فرد ملک سے باہر نہ ہو اور اج کل زندگی کی تمام ضروریات انٹرنیٹ سے وابستہ ہے اور اس میں موبائیل کمپنیوںکو فائدہ ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی سہولیات فراہم ہوگی۔

اور کسی بھی علاقے میں اگر سہولیات فراہم کرنا ہو تو ضروری ہے کہ وہ سہولیات پوری اور مکمل ہو۔اور اکسیویں صدی ہر تعلیم یافتہ اور با شعور شہری ہے اورغلط اور صحیح کا بطور مسلمان ہر شہری خوب جانتا ہے اور خدا کرے کہ ہم اس سے تعلیمی اور ضرورت تک محدود ضروریات پوری کریں۔