منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع

Altaf Hussain

Altaf Hussain

کراچی (جیوڈیسک) برطانیہ میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے دیگر رہنمائوں طارق میر اور محمد انور کی بھی اکتوبر تک ضمانت میں توسیع کی گئی ہے۔