ماہانہ محفل جشن میلاد النبی ۖ اور ختم نبوت کانفرنس آج منعقد ہو گی

Syed Irfan Ahmed

Syed Irfan Ahmed

لاہور : عظیم الشان، روح پرور، ماہانہ محفل جشن میلاد النبی ۖ اور ختم نبوت کانفرنس، زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین، مورخہ 14 شوال المکرم، 9 جولائی بروز اتوار، دوپہر12.00بجے بمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو گی، جس میں ملک کے نامور نعت خواں اور علماء کرام شرکت کریں گے۔

محفل پاک کے شرکاء کو علماء کرام قرآن کی روشنی میں تحفظ ختم نبوت ۖ اورتحفط ناموس رسول اللہ ۖ کی اہمیت کادرس دیں گے اوراحتتام پر اُمت مسلمہ ،ملک پاکستان اور تمام مخلوقات کے حق میں دعا ہو گی۔

امتیازعلی شاکر
imtiazali470@gmail.com .
03134237099