مورو کے قریب گاؤں عبدالغفور بگھیو میں نامعلوم مسلح افراد کی موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش

Gun

Gun

مورو (فیاض جعفری) مورو کے قریب گاؤں عبدالغفور بگھیو میں نامعلوم مسلح افراد کی موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش۔

موٹر سائیکل نا روکنے پر مسلح افراد نے سیدھی فائرنگ کر کے نوجواں کوڑل بگھیو کو شدید زخمی کر دیا جسے مورو ہاسپیٹل لایا گیا۔

جہاں پر حالت نازک ہونے کے باعث ڈاکٹروں کی جانب سے نوابشاھ ہاسپیٹل منتقل کر دیا گیا جو راستے میں زخموں کے تاب نا لاتے ہوئے فوت ہو گیا۔

جسے پوسٹ مارٹم کرانے کے لیئے مورو ہاسپیٹل لایا گيا دوسری طرف واقعی کے خلاف ورثا کی جانب سے احتجاجی مظاہرا کیا گیا۔

03152515800