مراکشی نژاد اور خدیجہ عریب ہالینڈ کی سپیکر منتخب

Khadija Arib

Khadija Arib

پیرس (جیوڈیسک) مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی سپیکر منتخب یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ سپیکر منتخب ہوئی ہیں۔

خدیجہ عریب مراکش سے ہالینڈ منتقل ہوئی تھیں جہاں انہوں نے ہالینڈ کی لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔