ماسکو ایئرپورٹ پر 188 پاکستانی 8 گھنٹوں سے کمرے میں بند

Moscow Airport

Moscow Airport

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو ایئرپورٹ پر 188 پاکستانی 8 گھنٹوں سے کمرے میں بند ہیں۔پاکستانیوں کا مؤقف ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے انہیں ایئرپورٹ پر روک لیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ پھنسے ہوئے تمام پاکستانی موبائل فون ڈیلرز ہیں۔ یہ افراد سالانہ کنونشن میں شرکت کے لیے ماسکو آئے تھے،ان میں سے 80 افراد کا تعلق کراچی، 35 کا تعلق لاہور اور باقی کا اسلام آباد سے ہے۔