ڈسٹرکٹ ہیلیگن سٹیٹر سٹراسے نزد سپیتیلاو ڈی سٹراسے بان کی لائن پر ایک موٹر سائیکل کا کار کے ساتھ ایکسیڈنٹ ھوا ھے

ویانا (اکرم باجوہ) 18 جولائی سپہر 15 بجے 19 ڈسٹرکٹ ہیلیگن سٹیٹر سٹراسے نزد سپیتیلاو ڈی سٹراسے بان کی لائن پر ایک موٹرسائیکل کا کار کے ساتھ زبردست ایکسیڈنٹ ھوا ھے جس میں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ھوا ھے اور موقع پر ایمبولینس اور پولیس پہنچ کر اپنی کاروائی کی اورزخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ھے اور ڈاکٹر زخمی شخص کی جان بچانے کی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں اور ہیلیگن سٹراسے پر ٹریفک جام ھے۔

Motorcycle Car Accident

Motorcycle Car Accident

Motorcycle Car Accident

Motorcycle Car Accident

Motorcycle Car Accident

Motorcycle Car Accident

Motorcycle Car Accident

Motorcycle Car Accident

Motorcycle Car Accident

Motorcycle Car Accident