موٹر سائیکل اور چنگچی کا تصادم تین افراد شدید زخمی

Injured Peoples

Injured Peoples

جھنگ : بس اور مزدا کے درمیان تصادم چار افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطا بق بھکر روڈ ٹوٹل پمپ کے قر یب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل اور چنگچی کا تصادم ہوا۔

جس سے موٹر سائیکل پر سوار 20 سالہ شفقت 60 سالہ کنیز بی بی 30سالہ نسیم بی بی شدید زخمی ھوئی جنھین ٰ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جھنگ منتقل کیا۔