ہالی وڈ فلم ہینڈز آف سٹون کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Hands of Stone

Hands of Stone

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہینڈز آف سٹون کی کہانی پاناما کے ایسے نوجوان کی ہے جو گلیوں میں لڑ جھگڑ کر بڑا ہوتا ہے۔

پھر اس پر ایک باکسنگ کوچ کی نظر پڑتی ہے جو اسے باکسنگ رنگ میں لیکر آتا ہے۔

باکسنگ رنگ میں بے مثال کامیابیاں نوجوان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیتی ہیں۔

رابرٹ ڈی اور ایڈگر رامیرز جیسی سٹار کاسٹ سے سجی فلم 26 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔