مذاق؟؟؟؟

Dil Pardesi Ho Gaya

Dil Pardesi Ho Gaya

تحریر: ریاض بخش
کل میںدل پردیسی ہو گیا مووی دیکھ رہا تھا اُ س میں sana nawaz khan نے inderjit nikkuکو کہتی ہے کہ میرا مولا وی توں میرا رب وی توں مجھے سن کے بڑی حیرت ہوئی میں نے مووی بند کر دی۔یہ diloag سن کر مجھے بگ بوس میںveena malik اور amit کی یاد آہ گئی۔

veena malik کا قصور صرف یہ تھا کہ اُس نے amit کو massageکیاارو ٹھورا سا بچاری نے اُس کو hugh کر لیا بس پھر کیا تھا ہمارے ملا کرام نے اُاس کا وہ حال کیا بچاری منہ چھاپنے کے لیے مجبور ہو گئی ارو عوام نے اس طرح اُس کو ذلیل کیا کہ بچاری وہ چند دن مرنے کے لیے دعا کرتی رہی۔یہ بات یہ ختم نہیں ہوئی کئی دن تک میڈا نے اُس کو اس طرح اُچھلا کہ ہر massage بچاری veena malikکے نام تھا۔میں بچاری اس لیے کہا رہا ہوں کہ اگر veena malik نے amit کو massage اروhugh دیا تو اُس کے بدلے veena malik نے amit کو نماز بھی پڑھائی۔

Veena Malik

Veena Malik

وہ الگ بات ہے کہ بعد میں amit نے یہ کہہ کر اپنی جان بچا لی کہ میں yoga سمجھ کر پڑھی تھی۔۔جو بھی ہے چاہے amitنے yoga سمجھ کر ہی پرھی مگر پڑھی تو سہی نا ارو veena malikکے کہنے پے پڑھی۔ایک نظر سے دیکھا جائے تو veena malik نے بہت نیک کام کیا تھا۔کیوں کہ ایک مسلمان ہونے کے ناتے اگر سوچا جائے تو ایک کافر کونماز پڑھانا کوئی عام بات نہیں۔مگر بچاری veena malikکواُس کے بدلے بس رسوائی ملی۔

ہمارے ملا کرام نے اُس کو بہت کچھ سنایا۔خیر ٹائم گزر گیا۔اب میں ملا کرام سے پوچھنا چاہتا ہوں جوsana nawaz khan نےinderjit کو لفظ بولئے ہے اُس کے بارے میں کیا کہیے گئے؟؟؟؟؟ویسے بھی ہم نے مذہب کا مذاق بنا رکھا ہے۔۔

Riyaz Bakhsh

Riyaz Bakhsh

تحریر: ریاض بخش