ایم پی اے رائو اقبال احمد کے قتل اور بیٹے کی خودکشی کا معمہ حل ہو گیا

Funeral Rao Iqbal

Funeral Rao Iqbal

پیر محل (خرم شہزاد بھٹی سے) سابق رکن پنجاب اسمبلی رائو اقبال احمد خان اور اس کے بیٹے کی کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے انکے آبائی گائوں چکنمبر 670/11 میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اورعلاقہ کے ہزاروں افراد کی شرکت سیکورٹی کے سخت انتظامات سابقہ ایم پی اے کے قتل اور بیٹے کی خود کشی کا ڈراپ سین بھی ہو گیا۔

پس پردہ کہانی کچھ اور ہی نکلی دونوں باپ اور بیٹے کو جائیداداد کے تنازعہ پر بڑے بیٹے رائواظہر اقبال عرف لالہ نے قتل کیا تھانہ پیرمحل پولیس نے بیٹے رائو اظہر اقبال عرف لالہ کو حراست میں لے کر تھانہ پیرمحل میں مقدمہ کا اندراج کر لیا ہے۔