ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک نے معذور افراد اور غریب خاندانوں میں نقد عیدی اور عید گفٹ تقیسم

ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک نے معذور افراد اور غریب خاندانوں میں نقد عیدی اور عید گفٹ تقیسم کئے۔ ان کی جانب سے رہایش گاہ پر سینکڑوں روزہ داروں کی افطاری کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے ۔ دریشک ہاؤس میں درجنوں معذور افراد اور غیریب خاندان کے سربراہان میں عید گفٹ تقسیم کئے اس موقع پر انہوں کہا کہ وہ غریبوں کی خدمت کرکے دلی طور پر سکون محسوس کرتے ہیں۔

MPA Sardar Ali Khan

MPA Sardar Ali Khan