ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کا ضلع کونسل ہال گجرات کا دورہ

Muhammad Ali Tanvir

Muhammad Ali Tanvir

کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کا ضلع کونسل ہال گجرات کا دورہ۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ اورنگزیب بٹ، چیئرمین لالہ افضل، ملک الیاس چوہڑ پور، چوہدری تنویر گوندل، مرزا احسان اللہ بلوچ و دیگر شامل تھے۔

چوہدری شبیر احمد ایم پی اے نے ضلع کونسل ہال میں ہونے والے کاموں کا جائزہ لیا اور کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید برآں انھوں نے اورنگزیب بٹ کے ہمراہ حلف برداری کی تقریب کے سلسلے میں ہونے والے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

CH Tanveer

CH Tanveer