ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا پلاہوڑی گائوں کا تعزیتی دورہ

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا پلاہوڑی گائوں کا تعزیتی دورہ۔ چوہدری مالک منڈاہر کے چچا محمد ریاض منڈاہر کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیل کے مطا بق گذ شتہ رو ز ایم پی اے چو ہد ری شبیر ا حمد کو ٹلہ کا پلا ہو ڑ ی گا ئو ں کا تعز یتی دو ر ہ ۔ چو ہدر ی ما لک منڈ ا ہر کے چچا محمد ر یا ض منڈ ا ہر کی و فات پر لو ا حقین سے ا ظہا ر تعز یت اور فا تحہ خو ا نی کی ۔ اس مو قع پر ملک محمد ا قبا ل اعوا ن ملکہ ، چو ہد ری سجا د اکبر ، را جہ عا بد حسین ملا گر ، ملک افتحا ر احمد اعوا ن ، چو ہد ری عبد ا لما لک ، چو ہد ری عا بد شر یف ،عمر فارو ق اعوا ن، را جہ آ فتا ب احمد صدر پر یس کلب گلیا نہ اور محسن ضیا ء اعوا ن شا مل تھے ۔ اس مو قع پر صحا فی عمر فارو ق اعوا ن نے ایم پی اے چو ہدری شبیر ا حمد کو ٹلہ سے خصو صی ملا قا ت کی اور پلا ہو ڑ ی گا ئو ں میں جا ری تر قیا تی پر ا جیکٹس کے حو ا لے سے خصو صی بر یفنگ بھی دی۔

ایم پی اے چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ نے پلا ہو ڑ ی گا ئو ں میں جا ر ی تر قیا تی پر ا جیکٹس بھی دیکھے اور کا م کو تسلی بخش قر ار دیا ۔ عمر فارو ق اعوا ن اعوا ن نے ایم پی اے چو ہد ری شبیر ا حمد کو ٹلہ کو بتا یا کہ فنڈ ز نہ ہو نے کی و جہ سے پلاہو ڑ ی میں گلیو ں و نا لیو ں کا کا م ر کھا ہو ا ہے جس پر ایم پی اے چو ہد ری شبیر ا حمد نے کہا کہ بہت جلد نئے فنڈ ز جا ری کر دیے جا ئیں گے اور نا مکمل بہت جلد مکمل ہو جا ئے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ۔ ایم پی اے چو ہد ری شبیر ا حمد کو ٹلہ پلا ہو ڑ ی چو ہد ری محمد ما لک منڈ ا ہر کے چچا چو ہد ری محمد ر یا ض منڈ ا ہر کی و فات پر تعز یت اور فا تحہ خو ا نی کر ر ہے ہیں ۔ فو ٹو عمر فارو ق اعوا ن

Plawari Fatea Khawani

Plawari Fatea Khawani

Chaudhry Shabbir Ahmed

Chaudhry Shabbir Ahmed