ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا ملاگر کا دورہ

Malka

Malka

ملکہ ( عمر فاروق اعوان راجہ آفتا ب احمد ) ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا ملاگر کا دورہ۔ سابق ناظم یو سی ملکہ راجہ عابد حسین ملاگر سے ڈیرہ پر خصوصی ملاقات۔ تفصیل کے مطابق ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا ملاگر کا دورہ سابق ناظم یوسی ملکہ راجہ عابد حسین ملاگر سے ڈیرہ پر خصوصی ملاقات کی۔ ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا ڈیرہ راجہ عابد حسین ملاگر پر شا ندار استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر اہل علاقہ کی معزز شخصیات کی کثیر تعد ا د موجود تھی۔ جن میں نمایاں طو ر ملک محمد اقبال اعوا ن سا بق نا ظم یو سی ملکہ ، ملک ا فتخار احمد اعوان ، ملک غلام حیدر اعوان، چو ہدری سجاد اکبر سابق ناظم یو سی گلیانہ ، ایس ایچ او تھانہ گلیانہ چوہدری امجد گجر ، ترجمان ڈیرہ کوٹلہ چوہدری ابرار احمد ، راجہ شبیر حسین ، چوہدری صفدر حسین سینتھل ، عمر فاروق اعوان اور راجہ آ فتاب احمد مو جو د تھے۔

اس موقع پر ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے راجہ عابد حسین کو ن لیگ میں شامل ہو نے پر مبارک باد دی اور شکریہ ادا کیا۔ چوہدری شبیر ا حمد کو ٹلہ کے ا عز از میں چو ہد ری صفد ر حسین سینتھل کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس مو قع پر چوہدری شبیر احمد کو ٹلہ نے کہا کہ میا ں بر ادرا ن کی قیا دت میں حلقہ این اے 107 اور پی پی 115 کی تقد یر بد لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بہت جلد حلقہ این اے 107 اور پی پی 115 میں میگا پر ا جیکٹس کا اعلا ن کر یں گے اور عوام سے کیے گئے وعدے پو رے کریں گے۔ سا ڑ ھے اٹھا ئیس کر و ڑ کی خطیر گر ا نٹ سے تعمیر ہو نے و الی گلیانہ تا چو ک پاکستان گوٹر یا لہ روڈ کا شاندار افتتاخ کر یں گے اور اس پر بہت جلد کا م شروع کر دیا جائے گا۔