ایم کیوایم یو کے آج 32 واں یوم تاسیس منائے گی

MQM UK

MQM UK

لندن (جیوڈیسک) ایم کیوایم یو کے کے زیر اہتمام ہفتے کو 32 واں یوم تاسیس منایاجائے گا ، لندن کے علاقے ایجویئر کے مقامی ہال میں تقریب منعقد کی جائے گی۔

ایم کیو ایم کے مطابق 32 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن کے علاقے ایجویئر کے مقامی ہال میں تقریب منعقد کی جائے گی۔

ایم کیو ایم یوکے آرگنائزراورآرگنائزنگ کمیٹی نے کارکنان وہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ اس تقریب میں بھرپور انداز میں شرکت کریں ۔