ایم کیو ایم نے عمران خان کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کرا دی

National Assembly

National Assembly

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے شیخ صلاح الدین نے قرارداد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں پاک فوج کے حکام کے خلاف غیر اخلاقی باتیں کیں۔

حکومت عمران خان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرے۔ قرارداد کے ساتھ چئیرمین پی ٹی آئی کی گفتگو کا ٹرانسکرپٹ اور ویڈیو کی سی ڈی بھی جمع کرائی گئی ہے۔