ایم کیوایم کے رہنما رشید گوڈیل دبئی روانگی کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئے

Rasheed Godel

Rasheed Godel

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما رشید گوڈیل فیملی کے ہمراہ دبئی روانگی کے لیے کراچی کے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔وہ دبئی کے راستے امریکا جائیں گے۔

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل گزشتہ سال کراچی میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے تھے جبکہ ان کا ڈرائیور واقعے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا تھا۔