ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل فائرنگ سے شدید زخمی، ڈرائیور جاں بحق

Rashid Godil

Rashid Godil

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل سینے پر گولی لگنے سےکے باعث شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ کےو اقعے میں ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ہے۔

بہادر آباد کے علاقے میں ایم کیوایم کےر کن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔