MSO کراچی کے تحت عزم آزادیٔ کشمیر طلبہ ریلی آج ہو گی

Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

کراچی : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لیے، شہدا کشمیر کو سلامِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اور بھارتی فوج کا مسلسل کشمیریوں پر مظالم کے خلاف مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے تحت آج 5 فروری بروز اتوار کشمیر ڈے پر گرومندر تا کراچی پریس کلب ” عزم آزادیٔ کشمیر طلبہ ریلی ” دوپہر 02 بجے نکالی جائے گی، جس میں MSO کے ڈویژنل و صوبائی ذمہ داران خطاب فرمائیں گے۔ MSO کراچی کے ناظم اطلاعات محمد عادل نے کہا ہے کہ

ریلی کی تمام تیاریاں آج صبح تک مکمل ہوجائیں گی ، جس کے بعد دوپہر دو بجے گرومندر سے ریلی کا آغاز ہو گا۔

جاری کردہ
محمد عادل انصاری
ناظم اطلاعات مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن
0308-2704815