مفتی محمد نعیم کی مولانا زرولی خان کی عیادت

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کلفٹن کے نجی ہسپتال جاکر جامعہ احسن العلوم گلشن اقبال کے مہتمم وشیخ الحدیث زرولی خان کی عیادت کی اور ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مفتی محمدنعیم نے مولانا زرولی خان سے ان کی صحت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہاکہ زرولی خان علمی شخصیت ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے۔ آمین۔

Mufti Mohammad Naeem and Maulana Zar Wali Khan

Mufti Mohammad Naeem and Maulana Zar Wali Khan

Mufti Mohammad Naeem and Maulana Zar Wali Khan

Mufti Mohammad Naeem and Maulana Zar Wali Khan