مفتی محمد نعیم کی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی مذمت

Mufti Muhammad Naeem

Mufti Muhammad Naeem

کراچی : رکن مجلس عاملہ وفاق المدارس کے رکن و جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی مذمت۔

٭ایم کیوایم کے رہنماء رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، مفتی محمد نعیم

٭جاری آپریشن کے باوجود ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ افسوسناک ہے، مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ

٭رشیدگوڈیل پر حملہ کراچی کے امن کو برباد کرنے کی منظم سازش ہے، شیخ الحدیث جامعہ بنوریہ

٭ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے، رکن مجلس عاملہ وفاق المدارس العربیہ

٭رشید گوڈیل کو اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے ۔مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ