ممتاز قادری قیامت تک علماء و مشائخ زبانوں پر رہیں گے۔ علامہ عبدالعزیز طاہر

Mumtaz Qadri

Mumtaz Qadri

لیہ : علامہ عبدالعزیز طاہر سراجوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ممتاز قادری قیامت تک علماء و مشائخ زبانوں پر رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ممتاز قادری تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جان قربان کر کے تمام جہانوں میں ممتاز ہو گئے ہیں۔

ممتاز قادری نے شہادت کارتبہ پا لیا۔ شہید زندہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ممتاز قادری کے جنازے نے بتا دیا کہ کون حق پرہے اور کون حق پر نہیں۔ علامہ عبدالعزیز طاہر سراجوی نے کہا کہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تحفظ ہر صورت کریں گے۔