کروڑ لعل عیسن میونسپل کمیٹی کے 13 وارڈ میں سے PTI کے 5 ن لیگ کے 2 اور 6 آزاد امیدوار کامیاب

Tariq Mehmood

Tariq Mehmood

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کروڑ لعل عیسن میونسپل کمیٹی کے 13 وارڈ میں سے جنرل کونسلر کی نشستوں پر PTIکے 5 ن لیگ کے 2اور 6آ زاد امیدوار کامیاب۔

تفصیل کے مطابق وارڈ نمبر 1 اجمل خان 371 ،ملک ثناء اللّہ 260 ،ملک الطاف 28 ،وارڈ نمبر 2 مباں بکھو 465 حاجی غلام فاروق 379 محمدسجاد 367 وارڈنمبر 3حاجی محمد علی کھوکھر 219ْ ،سجاد زین العابدین 239 ،وارڈ نمبر 4 فیض چیمہ 254 ،عابد کھوکھر 223 ،مظہر قریشی 110 ،وارڈ نمبر 5 حاجی اما م بخش 466 ،حاجی اللّہ نواز 391 افضل بھٹی 347 ،اصغر بلوچ 116 ،سردار محمدنواز سیہڑ 334 ،وارڈ نمبر 6 اشفاق بلوچ 164 ،محمد اصغر 149 افتخار بلوچ 131 وارڈ نمبر 7 عنایت اللّہ 311 ،کلیم آفتاب 361 ،نوید چنڈی 118،عاشق بغوشی 151 ،وارڈ نمبر 8 ملک عثمان 618 ،افتخار خان نیازی 331 عبدالمنان 99،وارڈنمبر 9 ،فیاض الحق 343 ،منظور حسین 146 چوہدری طاہر 167 طارق منیر گوگی 23 ،ارشد شاہین 37 ،وارڈ نمبر 10 رانا طارق 387 محمود عثمانی 247 ،،وارڈنمبر 11 چوہدری افتخار 333 ،محمد ادریس 299 ،محمد ارشد باروی 98 ،زرحت شاہ 116 وارڈنمبر 12 بلا مقابلہ منتخب،وا رڈنمبر 13 شیخ آصف 389 ،شیخ عارف 335 ،میامشتاق لاہوری 367 ،یونس 337 ،ظفر کھیارہ 160۔