میونسپل کمیٹی پیرمحل کے نومنتخب کونسلروں کی حلف برادری کے تقریب

Pir Mahal

Pir Mahal

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) میونسپل کمیٹی پیرمحل کے نومنتخب کونسلروں کی حلف برادری کے تقریب نان ہیڈ کوواٹر میں منعقد ہو گئی تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی پیرمحل کے 18نومنتخب کونسلر وں کی حلف برادری کی تقریب 14-01-2016 بروز جمعرات دن گیارہ بجے نان ہیڈ کوواٹر پیرمحل میں منعقد ہو گئی تمام نومنتخب کونسلروں سے اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد نجیب حلف لیے گئے۔