میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر 8 میں PTI اور PMLN کے کارکنوں کے درمیان تصادم

Carore Lal Easan News

Carore Lal Easan News

کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ ) میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر 8 میں PTI اور PMLN کے کارکنوں کے درمیان تصادم دونوں اطراف کے درجنوں کارکن آمنے سامنے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا۔ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی ۔

ایلیٹ فورس اور رینجر موقع پر پہنچ کر صورت حال کو کنٹرول کر لیا۔وارڈ نمبر 8میں سابق صوبائی وزیر کے صاحبزادے عثمان اولکھ اور PTI کے ایم پی اے عبدالمجید نیازی کے سسر افتخار خان نیازی جنرل کونسلر کے امیدوار ہیں