بلدیاتی انتخابات 2015ء امیدواران یونین کونسل ملکہ

Malika

Malika

ملکہ ( عمر فارو ق اعوان ) بلدیاتی انتخابات 2015ء امیدواران یونین کونسل ملکہ ملک محمد اقب ل اعوان آف ملکہ امیدوار برائے چئیرمین جبکہ ان کے ساتھ چوہدری لیاقت علی سیال آ ف پلا ہ ڑی و ائس چئیرمین ،ا ن کے گروپ کے امیدوا را ن برائے جنرل کونسلر ملک اشفاق حسین اعوان ملکہ ، ملک محمد ریاض اعوان ملکہ ، ملک اصغر علی اعوان ملکہ ، راجہ محمد نعیم حسام ، راجہ شیر افضل بدھو چک ، چوہدری شہباز حسین سینتھل ، چوہدری اعجاز احمد ہنجرا پلاہوڑی شامل ہیں۔

راجہ عابد حسین ملاگر امیدوار برائے چئیر مین چوہدری صفدر حسین سینتھل وائس چئیرمین جبکہ ان کے گروپ کے امیدواران برائے جنرل کونسلر چوہدری صفدر حسین ہیراگڑھ ، چوہدری محمد ذوالفقار سینتھل ، چوہدری ثاقب مہر منگلیہ، را جہ مظہر حسین حسام ، چوہدری حاکم علی چیمہ پلاہوڑی شامل ہیں۔

جبکہ تیسرے امیدوار برائے چئیرمین ملک ظفر اقبال اعوان ملکہ اور ان کے ساتھ امیدوار وائس چئیرمین حاجی محمد اشفاق سیال پلاہوڑی ہوں گے۔