اپنے استادِ محترم ساحل منیر کی نذر

ساحل تیرا وجود ہے امرت نگر کی شان
تیرا قلم ہے حرف کی عظمت کا پاسبان
تجھ پر خدائے پاک کی رحمت سدا رہے
تیرے تخیلات کی اونچی رہے اڑان

Basharat Shahzad Gill

Basharat Shahzad Gill

تحریر: بشارت شہزاد گل
ایم اے۔ایل ایل بی