مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی، صدیق شیرازی، عنایت اﷲ فاروقی

Karachi

Karachi

کراچی: مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی، MSO پاکستان کے عظیم اسٹوڈنٹس رہنماء ، قائد طلبہ چودھری قمرالزماں کی وفات پر دل خون کے آنسوں رورہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئز یشن کراچی کے نا ظم صدیق شیرازی، ناظم اطلا عات عنا یت اﷲفاروقی نےMSOپاکستان کے رہنماء چودھری قمر الزمان کی ناگہانی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔

انھوں نے کہا کہ مرحوم کی غلبہ اسلام و استحکام پاکستان کے لیے خدمات نا قابل فراموش ہیں۔ طارق معاویہ نے کہا کہ مرحوم کی دینی خد ما ت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔