مسلمانوں کے احتجاج کے باوجود امریکہ میں گستاخانہ نمائش کے انعقاد پر شدید غم و غصہ کا اظہار

Ashraf Asif Jalali

Ashraf Asif Jalali

لاہور : تحریک صراط مستقیم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے مسلمانوں کے احتجاج کے باوجود امریکہ میں گستاخانہ نمائش کے انعقاد پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے گستاخانہ خاکوں کی کھلے عام نمائش لگوا کر عالمی دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا ہے۔

گستاخانہ نمائش پر حملہ کرنے والے اور جام شہادت نوش کرنے والے دونوں عظیم جواں ہمارے ہیرو ہیں۔انہوں نے عاشق رسول ۖ ہونے کا حق ادا کر دیا ہے کاش کہ یہ سعادت میرے حصے میں آتی۔گستاخانہ خاکوں کی نمائش دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے اوردہشت گردی کو روکنا ہرگز دہشت گردی نہیں بلکہ جہاد ہے۔

گستاخیوں کی روک تھا م کے لیے ہم لبیک یارسول اللہۖ مہم شروع کر رہے ہیں جس کے دوران آزاد کشمیر سمیت ملک کے تمام صوبوں میں لبیک یارسول ۖ کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا اور شاہراہوں پر اور گھروں پر لبیک یارسول اللہۖ کے پرچم لہرائے جائیں گے ۔ ٨ مئی بروز جمعة المبارک ملک بھر کی ہزاروں مساجد میں لاکھوں عاشقان رسولۖ سے نامو س رسالت پر کٹ مرنے کا حلف لیاجائے گا اورامریکہ میں جام شہادت نوش کرنے والے غازیوں کی ارواح کو ایصال ثواب کیا جائے گا لبیک یارسول اللہ ۖ ریلیاں نکالی جائیں گی۔