مسلمانوں کو اپنی سرزمین سے بیدخل کرکے پناہ گزین بنانیوالے امریکہ اور اتحادی ہیں: فیصل محمد

Muslims Refugees

Muslims Refugees

کویت سٹی (جیوڈیسک) یورپ میں پناہ گزینوں کی یلغارکا ذمہ دار امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں۔

مسلمانوں کو اپنی ہی سرزمین سے بے دخل ہوکر پناہ گزین بننے پر مجبور کرنے والا امریکہ اور اسکے اتحادی ہیں۔

یہ بات بین الاقوامی تنازعات میں ثالثی کے ماہر فیصل محمد نے کہی۔