مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے موسم سرد

Rain

Rain

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے موسم سرد، گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی۔

تفصیلات گزشتہ 24گھنٹوں سے مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا ، جس کی وجہ سے گلیاں دلدل اور نالیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہی، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔۔