چھ نا معلوم ڈاکوئوں نے سرہالی روڈ پر شبیر اوروڈانہ کے قریب دو افراد سے لاکھوں روپے چھین کر فرار،

Mohammad-Imran-Salafi

Mohammad-Imran-Salafi

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) چھ نا معلوم ڈاکوئوں نے سرہالی روڈ پر شبیر اوروڈانہ کے قریب دو افراد سے لاکھوں روپے چھین کر فرار،۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دو چھ نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر محمد آصف کی سیمنٹ بجری کی دوکان سے دو لاکھ روپے نقدی وموبائل فون اورشیخ محمد جمیل کے کریانہ سٹور سے 50 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے ۔

جبکہ چھٹیانوالہ کے رہائشی شبیر احمد سے چھ نامعلوم ڈاکوتین لاکھ روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے، ۔