مظفر محمود سیال عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس اپنے وطن پہنچ گئے

Mian Muzaffar Mehmood

Mian Muzaffar Mehmood

لاہور (نامہ نگار) یونین کونسل کے سابق ناظم میاں مظفر محمود سیال عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے واپس اپنے وطن پہنچ گئے ہیں۔

جس پر انکے دوست احباب مسلم لیگ ن کے سینئر راہنماء میاں محمد اعظم سیال، محبوب سلطان، چیئرمین یونین کونسل میاں محبوب احمد سیال،جنرل کونسلرمیاںحبیب الراحمن،نمبردارمیاں سلطان محمود،سابق ناظم یونین کونسل میاں نورمحمدسیال،جمعیت علماء اسلا م کے سینئرراہنماء ماسٹراقبال انجم،حا فظ نورمحمد، مہرمحمد علی ،ملک عامررحمانی،مستری ملک محمدیوسف اور ملک محمدعمر ریاض سمیت معتدد سیاسی وسما جی شخصیات نے انہیںعمرہ کی ادائیگی پرمبارکباد پیش کی ہے۔