مظفر آباد: یونین کونسل دودھنیال سے پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر نعیم خان چنگیزی کی پی ٹی آئی میں شمولیت

مظفر آباد: یونین کونسل دودھنیال سے پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر نعیم خان چنگیزی ، صدیق خان، آصف میر، آسامہ، فیضان، تنویر احمد، خرم خان، وزیر خان، ندیم خان، شفیق میر،محسن میر،نوید احمد، و دیگر کو پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر الحاج سردار گل خندان، سردار ساجد خان، اور ابرار میر ہار پہنا رہے ہیں۔

PTI Inclusion

PTI Inclusion