میانمر میں فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری

Rohingya Muslims

Rohingya Muslims

راخائن (جیوڈیسک) میانمر میں فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم اور بربریت روکی نہ جا سکی۔

راخائن میں مسلمانوں کے دیہات کو آگ لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

چار لاکھ دس ہزار سے زائد مجبور اور بے بس روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کے کیمپوں میں سسک رہے ہیں۔

بارش سے متاثرہ کیمپوں میں بھوکے پیاسے مہاجرین کی زندگی اجیرن بنی ہے۔