میانمار کی پارلیمنٹ نے پانچ رکنی نئے انتخابی کمشن کی تشکیل کی منظوری دیدی

Myanmar Parliament

Myanmar Parliament

ینگون (جیوڈیسک) میانمار کی پارلیمنٹ نے پانچ رکنی نئے الیکشن کمشن کی تشکیل کی منظوری دے دی۔

صدر یومتائن کائیو کے تجویز کردہ نئے الیکشن کمشن کے سربراہ یوملاتھین ہوگئے جبکہ اس کے ارکان میں یوآنگ مائٹ، سونی ژی، یوتیون فائن اور یوملائینٹ شامل ہوں گے۔