پراسرار قتل کی تحقیقات، فلم ونڈ ریور کا نیا ٹریلر ریلیز

Wind River

Wind River

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ٹیلر شرڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ونڈ ریور کا آغاز ایک پراسرار قتل سے ہوتا ہے، جس کی تفتیش کے لیے ایف بی آئی اپنا سب سے ماہر ایجنٹ بھیجتی ہے۔

سنسنی خیز فلم میں ہالی وڈ اداکار جرمی رینر اور الزبتھ اولسن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

فلم 4 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔