نسیم اختر کو عالمی چیمپئن بنے پر مبارک باد

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے انڈر 18 کا عالمی اسنوکر چیمپئن میں تاریخی فتح پر نسیم اختر کو مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشیات کا اظہار کیا اور اس توقع کا بھی اظہا ر کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح کی فتو حات کا سلسلے جاری رکھے گے درین اثنا میڈیا کنسلٹنٹ کھیل غلام محمدخان ، پی آر او اسپورٹس عظمت اللہ خان نے بھی کو شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے

اسپورٹس نیشنل بینک آف پاکستان
03003541517
03082220321
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

کے سی سی اے کے سابق صدر سراج السلام بخاری
اور اسپور ٹس آرگنائزر محمدنظام سے اظہار تعزیت

کراچی :نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے کے سی سی اے کے سابق صدر سراج السلام بخاری کی ہمشیرہ اور اسپور ٹس آرگنائزر محمدنظام کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہا ر تعز یت کیا ہے د رین اثنا میڈیا کنسلٹنٹ کھیل غلام محمدخان ، پی آر او اسپورٹس عظمت اللہ خان نے بھی اظہار تعزیت کی ہے اور اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرما اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کر آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

نیشنل بینک کے فٹبالر عمران بلوچ کے لئے اعزاز

کر اچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کے انٹر نیشنل فٹبالر عمران بلوچ جو کہ فز یکل انسٹرکٹربھی ہیں انکو پاکستان رینجر ز سندھ نے رینجررز لیاری اسپورٹس فیسٹول میں جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں اس کے فٹبال ایونٹ میں جس میں لیاری کی 15 یونین کو نسل اور ایک رینجرز کی ٹیم حصہ لے رہی ہے اس میں رینجرز ٹیم کا کو چ مقر رکیا ہے اس تقرری پر نیشنل بینک شعبہ اسپور ٹس کے سر براہ اویس اسد خان نے پاکستان رینجرز کے ڈائر یکٹر جنرل سندھ میجر جنرل محمد سعید کا طے دل سے شکر یہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے نیشنل بینک کے کھلاڑی پر اپنابھرپور اعتماد کیا اویس اسد خان نے عمران بلوچ کو ہدایت کی کہ وہ اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاکر رینجر ز کی ٹیم کو فتح دلانے میں اپنابھر پور کردار ادا کر یں درین اثنا غلام محمدخان ، عظمت اللہ خان ، قمرعلی قریشی ، ناصراسمٰیل ، ناصرعلی زاہد تاج ،غلام شبیر بلوچ ، عباس علی بلوچ ، محمد قاسم نے بھی عمر ان بلوچ کو مبارکباد دی ہے ۔

اسپورٹس نیشنل بینک آف پاکستان
03003541517
03082220321