قومی بیڈ منٹن کھیلاڑی طارق شہید کی برسی نہایت عقیدت و احترم سے منائی جاگی

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک کے سابق منجرکوچ قومی کھیلاڑی طارق شہید پانچویں برسی آ ج بروز 20 فروری کو عقیدت سے منائی جاگی اسلسلے میں جامع مسجد بلال ٹاون صبح 9:00سے 10:00 بجے تک قران خوانی ہوگی۔ جب کہ مرحوم کہ قبر ٹوبہ ٹکسنگ میں نیشنل بینک کہ SVP المپئن رانا مجاہد علی کی قیادت میں کھیلاڑیوں کا ایک وفد حاضری دے گا اور پھولوں کی چادر چھڑائے گا۔